![]() | |
|
دوستوں آج میں آپ کو بتاوں گا کہ آپ لوگ کس طرح اپنے
موبائل اور انٹرنیٹ کی مدد سے بلاگینگ سے پیسے کما سکتے ھے تو دوستوں بلاگینگ سے
پیسے کما نا بہت آسان ھے آپ لوگ بلاگینگ سے کوپی پیسٹ کام کر کے یا اپنا ٖخود کا
آرٹیکل لکھ کراس سے پیسے کما سکتے ھے اگر آپ بھی بلاگینگ سے ماھانہ $400 سے $500
کمانا ھےتو آپ اس بلاگ کو مکمل تفصیل سے پڑ سکتے ھے آج کے دور میں لوگ بلاگینگ سے
ماھانہ لاکھوں روپے کما رھے ھے اس کے لئے آپ کو سب سے پہلےیہ جاننا ضروری ھے کی بلاگینگ کیا ھے۔
Bogging se paise kaise kamayeبلاگینگ فیلڈ میں آنے والے ھر نیو بلاگر کے دماغ میں بہت سے سوال ھوتے ھے کہ بلاگینگ کیا ھے اور اس سے رقم کیسے کمائی جا سکتے ھے اس کے علاوہ بلاگ کیسے بنایا جاتا ھے اور اس سے پیسے کیسے حاصل ھوتے ھے ان سب کی تفصیل اپ کو اس آڑٹیکل پر مل جائے گی۔
بلاگینگ کیا ھے ؟
بلاگینگ ایک گوگل کی ھی پروڈیکٹ ھے اوراس پرجو آرننگ ھوتی ھے وہ بھی آپ کو گوگل ایڈسینس سے
ھوتی ھے۔
interner se paise kaise kamaye on blogger,blogging
دوستوں بلاگینگ دراصل ایک ویپ سائٹ ھی ھوتی ھےلیکن یہ بلاگر
کی ویپ سائٹ ھوتی ھے اس پر اپ آرٹیکل پوست
کرتے ھے اور اس پر پھر گوگل کے ایڈ لگتے ھیں اوران ایڈ کی وجہ سے آپ کو آرننگ ھوتی
ھے۔
| Internet se paise kaise kamaye |
اور جو آرننگ اپ کو ھو تی ھے وہ بلکل فری ھوتی ھے۔
فری میں بلاگ کیسے بنائے۔
بلاگ آپ بلاگر پر بھی بنا سکتے ھے اور ورڈپرس پر بھی لیکن
آپ کو جو بلاگ بنانے کا طریقہ بتاوں گا وہ آپ نے بلاگر پر بنانا ھے کیوں کے بلاگر
پرآپ بلاگ بلکل فری میں بنا سکتے ھے اگر
آپ ورڈپرس پر بنانا چاھتے ھے تو وہ بھی بنا سکتے ھے لیکن اس کے لئے آپ کو ڈومین
اور ھوس ٹنگ خریدنی پڑے گی۔
فری میں بلاگ بنانے کےلئے اپ اس آرٹیکل کو پڑ سکتے ھے اس پر
میں نے اپ کو مکمل تفصیل سے بتایا ھے کہ کیسے آپ فری میں بلاگ بنا سکتے ھے اس کے
علاوہ اس وڈیو کو دیکھ سکتے ھے۔
بلاگ کیسے بنائے Blog kaise banaye free
بلاگ بنانے کے بعد پیسے کیسے کمایئں؟
فری بلاگ بنانے کے بعد آپ نے اپنے بلاگ پر 20 سے 25 آرٹیکل
پوسٹ کرنے ھے آرٹیکل کم سے کم 400 ورڈ کا ھونا ضروری ھے اگر آپ کو آڑٹیکل پوست
کرنا نہیں
آتا تو اس کے لئے آپ اس پوست کو دیکھ سکتے ھے
![]() |
| internet se paise kaise kamaye in urdu |
اس میں میں نے آپ کو تفصیل سے بتایا ھے کی کس طرح اپ نے آرٹیکل لکھنا اور پوسٹ کرنا ھے اور اس کا ٹاٹل ،ٹیگ کھاں سے لینے ھے یا اگر اپ اس کی تفصیل وڈیو میں دیکھنا چاھتے ھے تو اپ اس وڈیو کو دیکھ سکتے ھے اس کی علاوہ بھی یوٹیوب پر آپ کو کافی وڈیو مل جائے گی۔
بلاگر کی ایس ای او سیٹگزکیسے کریں؟
بلاگر پر پیسے کمانے سے پہلے آپ کو اپنے بلاگ پرایس ای او
سیٹگزکرنی پڑتی ھے۔ اس سے آپ کا بلاگ گوگل پر سب سے اوپر رینک کریں گا اور اپ کے
بلاگ پر گوگل سے زیادہ ٹریفک ائے گی اور اپ کی آرننگ مین بھی اضافہ ھو گا ۔ بلاگ
کی ایس ای او سیٹگز کرنے کے لئے آپ اس پوسٹ کو تفصیل سے پر سکتے ھے اس میں میں نے آپ کو مکمل تفصیل سے بتایا ھے کہ کس طرح اپ اپنے بلاگ کی ایس ای او سیٹگزکر سکتے
ھیں اور گوگل پر اپنے بلاگ کو رینک کرواسکتے ھے یا اگر اپ اس کو وڈیو میں دیکھنا
چاھتے ھے تو آپ اس کو وڈیو میں دیکھ سکتے ھے۔
گوگل ایڈسینس اپروال کیسے حاصل کریں
گوگل ایڈسینس سے اپروال حاصل کرنے کے لئے اپ کےبلاگ پرکم سے کم 20 ارٹیکل ھونے ضروری ھے اور وہ گوگل سرچ کنسول پر پوسٹ ھونے چاھے۔اس کے بعد آپ اپنے بلاگ کو گوگل ایڈسینس کے لئے اپلائی کر سکتے ھیں اپلائی کرنے کے بعد گوگل والے آپ کے بلاگ کو چیک کریں ۔اس کے بعد اپ کا اکاونٹ اپرو ھو جائے کا اور آپ اس سے پیسے کمانا شروع کر دیں گے۔گوگل ایڈسینس اپلائی کرنے کے لئے اپ اس پوسٹ کو دیکھ سکتے ھے اور اس وڈیو کو بھی۔
blogging se paise kaise kamaye 2021, blogger se paise kaise kamaye,blogger me kitne view par paise milte hai,




0 Comments
if you have any question .please let me know