How to Make Money With Gmail Create 2021 || Make money with Gmail generate



 آج کے اس بلاگ میں میں اپ کو ایک ایسا آن لائن آرننگ کا طریقہ بتاوں گا  جسں پر کام کرتے ھوئے آپ روزانہ کے 1000 روپے آسانی سے کما سکتے ھیں ۔ اپنی جیب سے آیک روپے لگائے  بغیر آپ اس کام سے اچھے روپے کما سکتے ھیں



تو دوستوں جو طریقہ آج میں آپ کو بتانے جا رہا ھوں اس میں آپ نے جی میل کو بنانا ھے اور اس طریقہ سے آپ روزانہ کے $5 آسانی سے کما سکتے ھے۔


اس کام کے لئے آپ کو آیک ویپ سائٹ میں آکاونٹ بنانا پڑے گا اس ویپ سائٹ کا نام ھے پی کو ورکر۔ک

             

                    پیو ورکرز سائٹ میں کیسے شامل ہوں؟



اگر آپ اس سائٹ میں شامل ہونے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلیک کریں گے تو آپ اس سائٹ پر پہنچ جائیں گے اور آپ اس میں آکاونٹ بنا سکتے ہیں۔

                                      


             آکاونٹ بنانے کے لئے کن چیزوں کی ضرورت ھوتی ھے 

  1. جی میل         
  2. نام
  3. پاسورڈ
  4. ملک



             آکاونٹ بنانے کے بعدآپ نے اس میں سان ان کرنا ھے۔

سان ان کرنے کے بعد آپ کے سامنے ویپ سائٹ  ایسے اوپن ھو گی۔









                                        :جی میل اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ:


جی میل اکاؤنٹ بنانے کے لئے اپ کو گوگل پر سرچ کرنا ھے کرایٹ جی میل آکاونٹ تو آپ کے سامنے ایسا ان تر فیس آئے گا۔
تو آپ نے اپنی تفصیل دینی ھے اور آکاونٹ بنانا ھے اس طرح آپ نے جی میل اکاونٹ بنانا ھے ۔

                                         :جی میل اکاؤنٹ بنائیں اور رقم کمائیں:

تو دوستوں اب آپ نے اس سے آرننگ کس طرح کرنی ھے آرننگ کرنے کے لئے آپ نے اس ویپ سائٹ کو اوپن کرنا ھے اوپن کرنے کے بعد آپ کو اوپر فاانڈ جاب پر کلک کرنا ھے تو آپ کے سامنے کافی سارے کام آجائے گے لکین آپ نے جی میل کراییٹ پر کلک کرنا ھے




تو آپ کے سامنے اس ٹاسک کی تمام تفصیل آجائے گی پھر آپ نے اس ٹاسک کو مکمل کرنا ھے اور اس کے بعد اس کا پروف سیند کرنا ھےاور اس کے بعد آپ کی رقم آپ کے مین بیلنس میں ایڈ کر دی جاتی ھے۔





Post a Comment

0 Comments